امن ہر جگہ ہو گا
امن ہر جگہ ہو گا
شروع ہو گا لوگوں کے دلوں میں
اور وہاں سے نکل کر بہتا ہوا
گلیوں میں،کھیت و کھلیانوں میں
یہاں تک کہ
دور دراز علاقوں میں
اور لوگ روک دیں گے اپنی
مصروفیات کو
بیٹھ کر محسوس کریں گے
کہ کچھ خاص ہوا ہے
اور ایک بڑا احساس
خاموش محبت کا
زمین پر چھایا ہوا
اور پہلی دفعہ انسانیت کے وجود میں
آنے کے بعدانسانوں کی آنکھ کھل جائے گی
وہ یہ معجزہ اور یہ خوبصورتی دیکھ لیں گے
ایک دوسرے کی آنکھوں میں
اور یاد آ جائے گا کچھ جو
بہت پہلے بھول گئے تھے
شروع ہو گا لوگوں کے دلوں میں
اور وہاں سے نکل کر بہتا ہوا
گلیوں میں،کھیت و کھلیانوں میں
یہاں تک کہ
دور دراز علاقوں میں
اور لوگ روک دیں گے اپنی
مصروفیات کو
بیٹھ کر محسوس کریں گے
کہ کچھ خاص ہوا ہے
اور ایک بڑا احساس
خاموش محبت کا
زمین پر چھایا ہوا
اور پہلی دفعہ انسانیت کے وجود میں
آنے کے بعدانسانوں کی آنکھ کھل جائے گی
وہ یہ معجزہ اور یہ خوبصورتی دیکھ لیں گے
ایک دوسرے کی آنکھوں میں
اور یاد آ جائے گا کچھ جو
بہت پہلے بھول گئے تھے
براہ کرم بانٹیں - براہ کرم بانٹیں - براہ کرم بانٹیں